پاکستان نے ریونیو میں اضافے کےلیے ٹھوس یقین دہانی کرائی ہے،آئی ایم ایف

imf

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ ہو گیا


آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ معاہدے کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ریونیو میں اضافے کےلیے ٹھوس یقین دہانی کرائی ہے۔

بجلی مزید مہنگی، بنیادی ٹیرف میں اضافہ، اب آپ کا بل کتنا آسکتا ہے؟جانیے

رواں مالی سال کے دوران پرائمری سرپلس 401ارب روپے رکھا جائے گا۔

زراعت اور تعمیرات پر ٹیکس عائد کیا جائے گا،توانائی کے شعبے میں اخراجات محدود کیے جائیں گے۔

آئی ایم ایف معاہدے کے تحت توانائی کے شعبے کی سبسڈی بتدریج کم کی جائے گی۔


متعلقہ خبریں