کاروباری ہفتے کے آخری روز امریکی ڈالر کس ریٹ پر بند ہوا؟جانئے

ڈالر کی پوزیشن برقرار رہے گی؟ امریکہ کن ممالک کا مقروض ہے؟

کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی پاکستانی روپے کے مقابلے میں  امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ٹوئٹر اکائونٹ کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں آج امریکی ڈالر کا ریٹ 286.81روپے پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ 285.15 روپے پر بند ہوا تھا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں