قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر ایک بار پھر ایکشن میں آگئے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر آئندہ کائونٹی چیمپئن شپ میں بطور لوکل کھلاڑی کھلیں گے، سابق فاسٹ بولر آئندہ سال کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈربی شائر کی نمائندگی کریں گے۔
ملک میں برائیلر چکن کی قیمتوں میں کمی
برطانیہ کی شہریت کے بعد انگلش کرکٹ لیگ دی ہنڈرڈ میں بھی محمد عامر بطور لوکل کھلاڑی کھیلیں گے۔
خیال رہے کہ محمد عامر نے 2020 میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی، جبکہ قومی کرکٹ ٹیم میں ان کی دوبارہ شمولیت کے حوالے خبریں بھی گردش کرتی رہی ہیں ۔