سانحہ 9 مئی ، پی ٹی آئی کے 22 رہنما اشتہاری قرار

PTI

سانحہ 9 مئی میں  22 پی ٹی آئی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دیدیا گیا۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی واقعات میں میاں اسلم اقبال، حماد اظہر، فرخ حبیب  سمیت پی ٹی آئی کے 22 رہنماؤں کو عدالت پیش نہ ہونے کے باعث اشتہاری قرار دیا ۔

ملزموں کیخلاف تھانہ سرور روڈ میں مقدمات درج ہیں۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں