سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزار 800روپے کا اضافہ

gold rates

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزار 800روپے کا اضافہ ہوا ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ25ہزار300روپے ہوگئی ہے ۔

آنے والے دنوں میں سونا اور ڈالر کی قیمتیں گریں گی، ملک بوستان

دوسری جانب 10گرام سونے کی قیمت میں  2ہزار143روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد10گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ93ہزار158روپے ہوگئی ہے۔

یاد رہے کہ رواں ماہ کے دوران سونے کی قیمت میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ہے ۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں