الیکشن کمیشن نے حکومت سے منظورکردہ 47.5 ارب روپے یکمشت جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا جبکہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے 47.5 ارب روپے یکمشت جاری کرنے سے انکار کردیا۔
ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار نے الیکشن کمیشن کو یکمشت فنڈز دینے کی بجائے مرحلہ وار دینے کا وعدہ کیا ہے.
سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر منتقل کر دیئے ،اسحق ڈار
ذرائع نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن حکام کی وزیر اعظم اور وزیر خزانہ اسحق ڈار سے گزشتہ دنوں میں ملاقات ہوئی تھی۔