بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمنپریت کور پر پابندی

icc

ورلڈ کپ شروع ہونے سے ایک دن پہلے نئی ون ڈے رینکنگ جاری


انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمنپریت کور پر پابندی عائد کر دی۔

آئی سی سی کے مطابق بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان پر 2 انٹرنیشنل میچز کی پابندی عائد کی گئی ہے۔

ہرمنپریت کور نے بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی تھی۔

بھارتی کپتان نے میچ میں امپائر کے فیصلے پر اعتراض کرتے ہوئے بلا وکٹوں پر مارا تھا جب کہ پوسٹ میچ تقریب میں بھی بدتمیزی کی تھی۔


متعلقہ خبریں