اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زلفی بخاری کے گھر کو سیل کر دیا گیا۔
پی ٹی آئی کے رہنما زلفی بخاری کی رہائشگاہ پر اسلام آباد انتظامیہ نے چھاپہ مارا۔ زلفی بخاری کے گھر چھاپہ اسلام آباد انتظامیہ اور پولیس کے 40 سے زائد اہلکاروں نے مارا۔
یہ بھی پڑھیں: نگران حکومت کے پاس ایسے اختیارات ہوں کہ وہ حکومت لگے، رانا ثنااللہ
پولیس نے زلفی بخاری کے ملازمین کو گھر سے نکال کر رہائشگاہ سیل کر دی۔