انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا

DOLLAR RATES

انٹر بینک میں چوتھے کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 59 پیسے کی کمی سامنے آئی جس کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 286 روپے45پیسے پر پہنچ گئی ہے۔

جبکہ اوپن مارکیٹ میں ایک روپیہ کمی کے بعد ڈالر 291 روپے میں فروخت ہو رہا ہے، خیال رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 2سو 87 روپے 4 پیسے پر بند ہوا تھا۔


متعلقہ خبریں