زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی

state bank

سٹیٹ بینک نے مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی


پاکستان کے مرکزی بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ہوئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 3 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی کے بعد 8 ارب 15 کروڑ 38 لاکھ ڈالر رہ گئے ۔

جب کہ کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ کےذخائر 5 ارب 30 کروڑ 99 لاکھ ڈالر ہیں۔

اسٹیٹ بینک  کے مطابق پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 13 ارب 46 کروڑ37 لاکھ رہ گئے ہیں۔


متعلقہ خبریں