آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری

Flour

آٹا مزید مہنگا ہوگیا


ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 3200 روپے تک جا پہنچی جب کہ اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3000 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

راولپنڈی ،لاہور ،پشاور اورکوئٹہ میں بھی عوام مہنگا آ ٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔


متعلقہ خبریں