پی سی بی نے انضمام الحق کی سربراہی میں سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا

نگران وزیراعظم کی منظوری کے بعد شاہ خاور پی سی بی کے چیف الیکشن کمشنر تعینات

پی سی بی نے انضمام الحق کی سربراہی میں سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سلیکشن کمیٹی میں مکی آرتھر ٹیم ڈائریکٹر، ہیڈکوچ گرانٹ بریڈبرن اور ٹیم اینالسٹ حسن چیمہ برقرارہیں ۔

انضمام الحق ایک بار پھر پاکستان کرکٹ ٹیم کےچیف سلیکٹر مقرر

انضمام الحق اب کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کا حصہ نہیں رہے ، پی سی بی متبادل کا جلد اعلان کرے گا۔

سلیکشن کمیٹی کو قومی کرکٹ ٹیم اور پاکستان شاہینز کے انتخاب کا اختیار دیا گیا ہے۔حسن چیمہ بطور سیکریٹری سلیکشن کمیٹی کا حصہ ہونگے۔


متعلقہ خبریں