اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیئرمین پی ٹی آئی کو قانون کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کا حکم

islamabad high court

اسلام آباد ہائیکورٹ کی انگریزی اخبار کی شائع کردہ خبر کی تردید، اعلامیہ جاری


اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو قانون کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو قانون اور جیل مینئول کے مطابق سہولیات فراہم کی جائیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی کو انسداد دہشتگردی عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی درخواست پر وفاق اور صوبائی حکومت 11 اگست کو جواب دے۔

عدالت نے کہا ہے کہ درخواست گزار کے وکیل نے بتایا سیشن کورٹ نے اڈیالہ جیل میں رکھنے کا کہا ہے۔

درخواست گزار کے وکیل کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو بغیر وجہ اٹک جیل میں رکھا ہوا ہے۔


متعلقہ خبریں