ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 12 کروڑ ڈالرز سے زائد کی کمی

State Bank Of Pakistan

9 نومبرکو بینک کھلیں گے یا نہیں؟ سٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کردیا


کراچی: ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 4 اگست کو ختم ہوئے ہفتے میں 12 کروڑ 46 لاکھ ڈالرز کم ہو گئے ہیں۔

زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی

اس ضمن میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا ہے کہ 4 اگست تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 13 ارب 33 کروڑ 91 لاکھ ڈالرز رہے ہیں۔

فراڈ سے کیسے بچیں؟ اسٹیٹ بینک کا پبلک سروس میسج

اسٹیٹ بینک کے ذخائر 11 کروڑ 4 لاکھ ڈالرز کم ہوکر 8 ارب 4 کروڑ ڈالرز رہے ہیں جب کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر میں ایک کروڑ 42 لاکھ ڈالرز کی کمی ہوئی جس کے بعد وہ کم ہوکر 5 ارب 29 کروڑ ڈالرز رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں