سابق آئی جی خیبر پختونخواکے بھائی اغواکے بعدقتل

crime scene

راولپنڈی پسند کی شادی کرنیوالی نئی نویلی دلہن بھائی کے ہاتھوں قتل


سابق آئی جی خیبر پختونخوا صلاح الدین محسود کے بھائی حبیب محسود کو اغواکے بعدقتل کردیا گیا۔

ڈی پی او ٹانک وقاراحمدخان کے مطابق حبیب محسود کو اغوا کرنے کے بعد قتل کیا گیا۔

ملک میں پٹرول کی کوئی قلت نہیں،اوگرا

پولیس کا کہنا ہے کہ حبیب محسود کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی،گن مین زخمی اور ڈرائیورموقع پر جاں بحق ہوا۔

زخمی گن مین کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں ۔


متعلقہ خبریں