الیکشن کمیشن میں 3 نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ

Election Commission

الیکشن کمیشن کا انتخابات میں تاخیر کی جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کیخلاف پیمرا سے رجوع کرنے کا فیصلہ


اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تین نئی سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کر لیا ہے۔

دنیا بھر کی 10 بڑی سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری

اس ضمن میں جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت الیکشن کمیشن نے حصارمسلم پارٹی، اپنی پارٹی پاکستان اور حق دو تحریک بلوچستان کورجسٹر کرلیا ہے۔

23 سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ

ملک میں تین مزید سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن کے بعد سیاسی جماعتوں کی کل تعداد 171 ہو گئی ہے۔

 


متعلقہ خبریں