اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب سید عمار نقوی کی ہدایت پر ریٹائرڈ ملازمین کو ایڈوانس پنشن کی ادائیگی کے اجرا کا سسٹم ڈویلپ کر لیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ خزانہ کے اشتراک سے جدید نظام تشکیل دیا گیا ہے۔
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
ریٹائرمنٹ کے فوری بعد کسی کاغذی کارروائی کے بغیر ہی 65 فیصد پنشن کی ادائیگی شروع کر دی جائے گی۔
پنشن کیس مکمل ہونے پر 100 فیصد ادا ئیگی کی جائے گی۔