شہباز شریف کیلئے الوداعی گارڈ آف آنر کی تقریب ملتوی

shahbaz sharif

سبکدوش وزیراعظم شہباز شریف کے لیے آج ہونے والی الوداعی گارڈ آف آنر کی تقریب ملتوی کر دی گئی۔

شہباز شریف کو کل گارڈ آف آنر پیش کیا جائے گا۔ شہباز شریف کا کل قوم سے الوداعی خطاب کا امکان ہے۔ وہ قوم سے خطاب میں 16 ماہ کی حکومتی کارکردگی پر گفتگو کریں گے۔

شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا

دوسری جانب انوار الحق کی بطور نگراں وزیراعظم تقرری کی بعد شہباز شریف نے وزیرِ ا‏عظم ہاؤس خالی کر دیا ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں