گوادر میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق گوادر میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا، اس دوران دہشتگردوں نے فائرنگ شروع کر دی، سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔
جانی خیل ، فائرنگ کا تبادلہ ، 2 جوان شہید ، 2 دہشتگرد ہلاک
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔