فن تعمیرات اور آرکیٹیکچر میں نمایاں خدمات ، ملکہ جنید ستارہ امتیاز کے لیے نامزد

Malika Junaid

فن تعمیرات اور آرکیٹیکچر میں نمایاں خدمات ملکہ جنید ستارہ امتیاز کے لیے نامزد


صدرمملکت کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر ملکی اور غیر ملکی شخصیات کیلئے سول ایوارڈز کااعلان کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ ایوارڈ ز ان کی بہترین کارکردگی ،پاکستان کیلئے خدمات اور شجاعت وبہادری پر دیئے جا رہے ہیں۔

اعلیٰ کارکردگی پر سی ای او ہم نیٹ ورک درید قریشی کو ستارہ امتیاز سے نوازنے کا اعلان

صدر مملکت نے اعزازات دینے کی منظوری 14اگست کے موقع پر دی۔

فن تعمیرات اور آرکیٹیکچر میں نمایاں خدمات پر ملکہ جنید کو ستارہ امتیاز کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔

 


متعلقہ خبریں