آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں پولیس اسٹیشن اٹک خورد کی عمارت گر گئی ۔
عمارت گرنے سے 5 اہلکار زخمی ہو گئے ، تھانے کے احاطے میں کھڑی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔
شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکا ، میاں بیوی جاں بحق
ڈی پی او اور پولیس کی بھاری نفری پولیس اسٹیشن پہنچ گئی ۔ زخمیوں میں اے ایس آئی امتیاز ، وائرلیس آپریٹر بلاول صدیقی ، کانسٹیبل سجاد، کانسٹیبل فیضان اور کانسٹیبل توقیر شامل ہیں جنہیں قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔