ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

Dollar rates

ڈالر مزید سستا ہوگیا


انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 87 پیسے اضافے پر بند ہو گیا۔

نجی ٹی وی کےمطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 87 پیسے بڑھوتری کے بعد 295 روپے 78 پیسے پر بند ہو گیا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ اضافے سے 302 روپے کے ریٹ پر فروخت ہوتا رہا۔


متعلقہ خبریں