ایشیا کپ میں نیپال کیخلاف افتتاحی میچ کے لئے قومی ٹیم کا اعلان

pak team

انگلینڈ کیخلاف اہم میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آ گئی


ایشیا کپ 2023  میں نیپال کیخلاف افتتاحی میچ کے لئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔

قومی ٹیم میں کپتان بابر اعظم، فخر زمان، امام الحق، سلمان علی آغا، افتخار احمد، محمد رضوان، محمد نواز اور نسیم شاہ شامل ہیں۔

ان کے علاوہ شاداب خان،  شاہین آفریدی اور حارث روف بھی قومی ٹیم کا حصہ ہیں۔

خیال رہے کہ پاکستان اور نیپال کے مابین میچ کل دن 230 بجے ملتان میں کھیلا جائے گا۔

 


متعلقہ خبریں