چیئرمین پی ٹی آئی سائفر کیس میں جوڈیشل ریمانڈ سے لاعلم

pakistan tareekh Insaf

خاتون جج دھمکی کیس عمران خان کی بریت درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا


سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ پر پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کا رات گئے 4 گھنٹے طویل اجلاس ہوا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم نے اس بات پر حیرت کا اظہار کیا کہ وکیل کے بغیر ریمانڈ کیسے لے لیا گیا؟

چیئرمین پی ٹی آئی کو بڑا ریلیف ، اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کا مقدمہ خارج ، ناقابل ضمانت وارنٹ بھی معطل

ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کو معلوم ہی نہیں کہ چیئرمین پی ٹی آئی جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی نے ملاقات میں بھی کسی وکیل یا اہلیہ سے جوڈیشل ریمانڈ کا ذکر نہیں کیا۔

ذرائع کے مطابق قانونی ٹیم کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی خود سائفر کیس پر ریمانڈ سے متعلق لاعلم ہیں۔

 


ٹیگز :
متعلقہ خبریں