تحریک انصاف کا عالمی عدالتوں میں بھی مقدمے لڑنے کا فیصلہ

pakistan tareekh Insaf

خاتون جج دھمکی کیس عمران خان کی بریت درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا


پاکستان تحریک انصاف نے عالمی عدالتوں میں بھی مقدمے لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔

9 مئی کے واقعات کے بعد سے پی ٹی آئی کے چیئرمین سمیت کئی پارٹی رہنماؤں پر مقدمات کئے گئے ہیں جو ملک کی مختلف عدالتوں میں زیر سماعت ہیں ۔

چیئرمین پی ٹی آئی کو بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرنے کی اجازت

چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنا مقدمہ لڑنے کیلئے بیرسٹر جیفری رابرٹسن کو اپنا وکیل مقرر کیا ہے، جیفری رابرٹسن بین الاقوامی عدالتوں میں چیئرمین پی ٹی آئی کی نمائندگی کریں گے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں