سعودی شہزادہ جلوی بن عبداللہ بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

saudia arab

سعودی عرب نے غیرملکی ورکرز کیلئے نئے ویزہ قوانین متعارف کرا دئیے


سعودی شہزادہ جلوی بن عبداللہ بن عبدالعزیز انتقال کر گئے ہیں۔

سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی ایوان شاہی نے کہا ہے کہ شہزادہ جلوی بن عبداللہ بن عبدالعزیز بن سعود بن جلوی آل سعود انتقال کرگئے ہیں۔

سعودی شہزادہ ڈاکٹر ترکی بن محمد بن سعود الکبیر آل سعود انتقال کرگئے

ان کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ جامع مسجد میں ادا کردی گئی ہے۔

سعودی شاہی خاندان کو شہزادہ جلوی بن عبداللہ بن عبدالعزیز کے انتقال پر دنیا بھر سے تعزیتی پیغامات موصول ہورہے ہیں۔


متعلقہ خبریں