لاہور ہائیکورٹ نے مصدقہ کاپی کے نرخوں میں اضافہ کردیا

lahore highcourt

نیلم جہلم سرچارج اور پی ٹی وی فیس لاہور ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا


لاہور ہائی کورٹ نے مصدقہ کاپی کے نرخوں میں اضافہ کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد امیر بھٹی کی زیر صدارت فل کورٹ میٹنگ ہوئی ۔

مصدقہ نقل کے لئے فی کاغذ چارجز 2 روپے سے بڑھا کر 3روپے کرنے کی منظوری دی گئی ۔

سوئٹزرلینڈ کا پاکستانی طلباکیلئے سکالرشپس کا اعلان

فل کورٹ میٹنگ میں لاہور ہائی کورٹ اسٹیبلشمنٹ کے تمام ونگز بشمول ڈائریکٹوریٹ آف ڈسٹرکٹ جوڈیشری کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا گیا۔

گزشتہ عدالتی سال کے دوران ہائیکورٹ میں 1لاکھ 37 ہزار مقدمات کے فیصلے کئے گئے۔


متعلقہ خبریں