عام انتخابات تک تحریک انصاف کا خیبر پختونخوا سے صفایاکر دیں گے، پرویز خٹک

Pervez Khattak

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹری کے سبربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ چیئر مین پی ٹی آئی نے جن لوگوں کی وجہ سے حکومت بنائی آج وہ میرے ساتھ ہیں۔

نوشہرہ میں کارکنوں سے خطاب کے دوران پرویز خٹک نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی کامیابی میں اہم کردار میں نے ادا کیا  ہے، انتخابات تک پی ٹی آئی کا خیبر پختو نخوا سے صفایا کر دیں گے۔

تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر احسن عباس کو گرفتار کر لیا گیا

چیئر مین پی ٹی آئی کہتے تھے انہیں کسی کے پارٹی چھوڑ جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا آج میں انہیں کہتا ہوں کہ آپ کو فرق پڑے گا۔

سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا کا مزید کہنا تھا کہ چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان ملک میں انقلاب کے ذریعے بادشاہت قائم کرنا چاہتا تھا۔


متعلقہ خبریں