افغانستان میں پاکستانی کرنسی پر پابندی لگا دی گئی


افغانستان میں پاکستانی کرنسی کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق طالبان کی حکومت نے افغان شہریوں کو 2 ماہ میں پاکستانی کرنسی کو افغانی کرنسی سے تبدیل کرنے کی ڈیڈ لائن دیدی ہے۔

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

امارت اسلامی افغانستان نے درہم ، ریال اور ڈالر کے علاوہ پاکستانی کرنسی سمیت تمام غیر ملکی کرنسیوں پر دو ماہ بعد مکمل پابندی لگا دی ہے۔


متعلقہ خبریں