فی تولہ سونے کی قیمت میں 2600 روپے کمی

Gold

ڈالر کی قیمت میں کمی آنے کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بھی کمی ہونا شروع ہو گئی ہے۔

فی تولہ قیمت میں آج 2600 روپے کی بڑی کمی ہو گئی۔ مجموعی طور پر 7 دن میں سونا 30 ہزار 400 روپے فی تولہ سستا ہو گیا۔

پاکستانی مارکیٹ میں سونا سستا ہو گیا

قیمتوں میں کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 9 ہزار 400 روپے کا ہو گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھائو 2229 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 79 ہزار 527  روپے پر آ گیا۔


متعلقہ خبریں