صدر مملکت نے انتخابات کیلئے 6 نومبر کی تاریخ تجویز نہیں کی، قانونی ماہرین

Election Commission

الیکشن کمیشن کا انتخابات میں تاخیر کی جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کیخلاف پیمرا سے رجوع کرنے کا فیصلہ


قانونی ماہرین نے صدر عارف علوی کی جانب سے الیکشن کی تاریخ تجویز کرنے کے معاملے پر ردعمل دے دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ صدر مملکت نے انتخابات کیلئے 6 نومبر کی تاریخ تجویز نہیں کی ، صدر نے کہا الیکشن کمیشن اور وزارت قانون بھی اس بات سے اتفاق نہیں کرتی۔

قانونی ماہرین نے کہا کہ آئین کے تشریح کے بعد صدر نے کہا صوبے بھی اس بات سے اتفاق نہیں کرتے،  الیکشن کمیشن صوبائی حکومتوں اور سیاسی جماعتوں سے مشاورت کرے۔

صدر نے کہا عدالت سے رابطہ کر کے تاریخ کا اعلان کرنے کیلئے راہنمائی لے۔


متعلقہ خبریں