پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

lahore highcourt

نیلم جہلم سرچارج اور پی ٹی وی فیس لاہور ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا


لاہور ہائیکورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اقدام کو چیلنج کر دیا گیا ہے۔

خفیہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر کا ریٹ 270 روپےتک گر گیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق جوڈیشل ایکٹوزیم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے، جس میں نگران وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال الوداعی خطاب کے دوران آبدیدہ ہوگئے

درخواست میں کہا گیا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 26 روپے کا اضافہ کر دیا ہے، مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کرنے کیلئے کوئی میکنزم نہیں ہے۔

چینی الیکٹرک کار کمپنی کا پاکستان میں کام شروع کرنے کا منصوبہ

درخواست میں مزید کہا گیا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا، استدعا ہے کہ عدالت قیمتوں میں حالیہ اضافے کے اقدام کو کالعدم قرار دے۔


متعلقہ خبریں