برائلر گوشت کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد مزید 3 روپےفی کلو کا اضافہ ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 3 روپے کے اضافےسے504روپے ہوگئی ہے۔
برائلر گوشت فی کلو کی قیمت میں 3 روپے اضافہ
جبکہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت مزید2روپے کے اضافے کے بعد 336روپے فی کلو پر پہنچ گئی ۔
دوسری جانب فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے کے اضافے سے288روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔