ڈالر 294 روپے 90 پیسے کا ہو گیا September 19, 2023 ویب ڈیسک کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہوئی ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر مزید 1 روپے 5 پیسے سستا ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت 294 روپے 90 پیسے ہو گئی ہے۔ ٹیگز :ڈالر متعلقہ خبریں نگران پنجاب حکومت نے 86 نابینا افراد کو ملازمتیں فراہم کر دیں ایف بی آر نے ملک بھر میں پی آئی اے کے اکاؤنٹس بحال کر دیے کراچی آلودگی میں پہلے نمبر پر آ گیا