محمد حفیظ پی سی بی کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی سے مستعفی

آئی سی سی ورلڈکپ، محمد حفیظ کی طرف سے قومی اسکواڈ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ پی سی بی کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی سے مستعفی ہو گئے۔

اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ بطور اعزازی ممبر پاکستان کرکٹ کی بہتری کے لیے کام کیا، ذکا اشرف کا شکریہ جنہوں نے مجھے یہ موقع فراہم کیا۔

انہوں نے پاکستان کرکٹ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان زندہ باد!

 


متعلقہ خبریں