زرمبادلہ کے ذخائر میں 10.7 کروڑ ڈالر کا اضافہ

State Bank Of Pakistan

9 نومبرکو بینک کھلیں گے یا نہیں؟ سٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کردیا


کراچی: اسٹیٹ بینک پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے اور 15 ستمبر کو ختم ہوئے ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 10.7 کروڑ ڈالر اضافہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 15 ستمبر تک 13 ارب 18 کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے اپنے زرمبادلہ کے ذخائر 5.64 کروڑ ڈالر سے بڑھ کر 7.69 ارب ڈالر رہے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت نے ڈالر کی قیمت 260 روپے تک آنے کی پیش گوئی کر دی

کمرشل بینکوں کے ذخائر 5.11 کروڑ ڈالر سے بڑھ کر 5.49 ارب ڈالر رہے۔


متعلقہ خبریں