امید سے یقین تک، پاک سرزمین تک، ن لیگ کا نیا نعرہ

nawaz sharif

مسلم لیگ ن کے قائد میان نواز شریف کے وطن واپسی کے مناسبت سے ن لیگ کا نیا نعرہ جاری کر دیا گیا۔

سوشل میڈیا پر ن لیگ کی جانب سے جاری پوسٹر پر دیکھا جا سکتا ہے کہ نواز شریف مینار پاکستان کے سامنے کھڑے ہیں اور ساتھ میں نعرہ لکھا گیا ہے کہ امید سے یقین تک، پاک سرزمین تک

خیال رہے کہ نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپس لوٹیں گے۔


متعلقہ خبریں