ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا تاہم گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔
بونی کپور نے اپنی بیوی سری دیوی کو مارنے کے الزام پر 5 سال بعد خاموشی توڑ دی
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا تاہم گلگت 02 ، بگروٹ، گوپس، استورمیں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔
اس دوران ملک میں زیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت تربت اورلسبیلہ میں 43 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔