پاکستانی خلا باز نمیرا سلیم خلا میں پہنچ گئیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نمیرا سلیم کے ہمراہ پرواز میں 2نجی خلا باز بھی موجود ہیں۔
سچن ٹنڈولکر نے ورلڈکپ میں اپنی 4 ٹاپ ٹیموں کا بتا دیا
عملے کے3 ارکان بھی مشن کا حصہ ہیں،نمیرا نے خلا میں سفر کا ٹکٹ 2لاکھ ڈالر میں خریدا تھا۔
نمیرہ سلیم نےخلا پر روانگی سےقبل نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی سے ملاقات بھی کی تھی۔
انہوں نے نگراں وزیر اطلاعات کو اپنے خلائی سفر پر روانگی سے متعلق تیاریوں سے آگاہ کیا تھا۔
ثاقب نثار نے نواز شریف کیخلاف سازش کو کامیاب کروایا ،ایاز صادق
واضح رہے کہ حکومتِ پاکستان نے 2006ء میں نمیرہ کو باضابطہ طور پر ملک کی پہلی خلا باز کے طور پر تسلیم کیا تھا۔
نمیرہ سلیم نے 2007ء میں پاکستان کے لیے سیاحت کی اعزازی سفیر کے طور پر بھی خدمات انجام دی تھیں۔
POV: You’re a spaceship camera on VSS Unity during #Galactic04. 📸 pic.twitter.com/ofW8rnwEmb
— Virgin Galactic (@virgingalactic) October 6, 2023