معروف اداکارہ نشرت بھروچا اسرائیل میں پھنسے رہنے کے بعد بھارت پہنچ گئیں

nisrat brocha

معروف بھارتی اداکارہ نشرت بھروچا اسرائیل سے واپس بھارت پہنچ گئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نشرت بھروچا اسرائیل میں پھنسے رہنے کے بعد بالآخر ممبئی پہنچ گئیں ہیں۔ وہ حیفا انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت کیلئے وہاں گئی تھیں۔

مصری پولیس اہلکار کی سیاحوں پر فائرنگ، دو اسرائیلی شہری ہلاک

قبل ازیں نشرت کی ٹیم رکن سنچیتا ترویدی نے بتایا تھا کہ ادکارہ سے رابطہ کر لیاہےاورانہیں بحفاظت اسرائیل کے ائیر پورٹ پہنچادیا گیا ہے۔

ٹیم رکن کا کہنا تھا کہ ہماری پوری کوشش ہے کہ نشرت بھروچا کسی بھی فلائٹ سے جلد ہی خیریت سے بھارت واپس پہنچ جائیں۔

اسرائیلی میزائل حملے کی لائیو کوریج، خاتون رپورٹر کی چیخ نکل گئی


متعلقہ خبریں