سیمنٹ کی قیمت میں 50 روپے تک کمی

cement RATES

امریکی ڈالر کی تاریخی بلندی کے بعد نیچے گرتی قیمت سے ملکی معیشت کو مستحکم ہورہی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیتموں میں کمی کے باعث ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں بھی معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔

ملک میں سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں 50 روپے تک کمی آئی ہے۔50 کلو سیمنٹ کی بوری کا ریٹ 1210 روپے سے گر کر 1160 روپے پر آگیا ہے۔

اسی حوالے سیمنٹ انڈسٹری سے منسلک تاجروں نے کہا ہے کہ اگر پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی ہوئی تو سیمنٹ مزید سستا ہوجائے گا۔


متعلقہ خبریں