آسٹریلیا سری لنکا میچ کے دوران تیز ہواؤں کے باعث پینا فلیکس گِر گیا جس سے تماشائیوں میں بھگدڑ مچ گئی۔
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 24 اکتوبر سے واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا
واقعہ سری لنکا کی اننگز کے 43 ویں اوور میں پیش آیا جب 1996 کے چیمپیئن نے نو وکٹوں کے نقصان پر 200 رنز کا ہدف عبور کر لیا تھا۔
لکھنؤ میں ہوا تیز ہو گئی تھی اور یہ بہت تیز نظر آ رہی تھی ، میدان میں موجود امپائروں سے میچ کو روکنے کی تاکید بھی کی گئی تھی ۔
امام الحق کو آؤٹ کرنے کیلئے گیند کیساتھ کیا کیا؟ ہاردیک پانڈیا نے بالآخر بتادیا
ہوائیں اتنی تیز تھیں کہ لکھنؤ سٹیڈیم کی چھت سے منسلک ورلڈ کپ کے ہورڈنگز دیگر اشیاء کے ساتھ اسٹینڈ پر گرے ۔
اس موقع پر شائقین کی دوڑیں لگ گئیں اور محفوظ مقام کی طرف بھاگے ۔خوش قسمتی سے تماشائیوں میں سے کوئی بھی زخمی نہیں ہوا۔
گپی گریوال سمیت دیگر نامور بھارتی فنکار کرتارپور پہنچ گئے
کیمرے نے سارا منظر محفوظ کرلیا،اس دوران آسٹریلوی اسٹارز اسٹیو اسمتھ اور گلین میکسویل بھی پریشان دکھائی دئیے ۔
Due to strong winds, hoardings are falling all over Lucknow’s Ekana Stadium.
Spectators running for safety.#CWC23 #AUSvSL #WorldCup2023 #Lucknow @BCCI @ICC pls remove these banners before the next match. pic.twitter.com/xxoqK775jK— Ali Taabish Nomani (@atnomani) October 16, 2023