20 کلو گرام آٹے کے تھیلے کی قیمت میں کمی October 17, 2023 ویب ڈیسک فلورملز ایسوسی ایشن نے آٹے کے تھیلے کی قیمت میں کمی کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 20 کلو گرام آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 15 روپے کمی کر دی گئی ہے۔ اس کمی کے بعد 20 کلو آٹے کا تھیلا 2735 روپے کا ہو گیا۔ متعلقہ خبریں پی ٹی آئی قائد نکاح سے پہلے بشری بی بی سے ملتے رہے، عینی شاہد ہوں، عون چودھری قسم اٹھا سکتا ہوں بشری بی بی کا چہرہ نکاح والے دن دیکھا، عمران خان نگران وزیر اعظم نے پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی میں متنازعہ تقرری کا نوٹس لے لیا