ایک کلو چکی کے تیار کردہ آٹے کی قیمت میں 3روپے کی کمی کردی گئی۔
3روپے کمی سے قیمت175روپے سے کم ہو کر 172روپے فی کلو ہو گئی۔
چکن کی قیمت میں 110 روپے فی کلو کمی
آٹا چکی مالکان کے مطابق اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت اور بجلی کے بل کم نہیں ہوئے۔
آٹا چکی مالکان نے عوام کو ریلیف دینے کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہونے پر آٹے کی قیمت میں کمی کی ہے۔