سابق نواز شریف کے استقبال کے لئے ٹرین قافلے کاروان نواز شریف میں شریک ایک لیگی کارکن اچانک انتقال کر گئے۔
ساٹھ سالہ لیگی کارکن کی شناخت کرامت کے نام سے ہوئی ہے، مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے بتایا کہ کارکن کی محراب پور جنکشن کے قریب اچانک طبیعت خراب ہوئی جس سے وہ انتقال کر گیا۔
ہم 28 مئی والے ہیں 9 مئی والے نہیں، نواز شریف
لیگی کارکن کرامت شہباز گوٹھ سپر ہائی وے کراچی کا رہنے والا تھا جس کی لاش ایمبولینس کے ذریعے کراچی بھجوا دی گئی۔