سینئر اینکر پرسن منصور علی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے مینار پاکستان جلسے میں 70 ہزار سے ایک لاکھ تک لوگ شریک تھے ۔
ہم نیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی جانب سے زبردست محنت کی گئی ۔
انتقام کی تمنا نہیں، قوم کی خدمت کرنا چاہتاہوں، نواز شریف
پورے پاکستان کے لوگوں کو یہاں تک لانا بہت بڑا ٹاسک تھا، زیادہ تر لوگ لاہور کے باہر سے آئے جو نظر بھی آیا۔
مسلم لیگ ن آج خوش ہو گی کہ آج اچھا شو کیا ہے،یہ کوئی چھوٹا شو نہیں تھا۔