عون چوہدری نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا استقبال کرنے پر پارٹی قیادت کو وضاحت پیش کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق عون چوہدری نے وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کے استقبال کے لیے ذاتی حیثیت میں گیا۔
فواد چوہدری اور فرخ حبیب کی جہانگیر ترین سے ملاقات
شہبازشریف کی کابینہ کا رکن تھا،نوازشریف اور شہباز شریف سے ذاتی تعلقات ہیں۔
سیاست بعد میں،انسانی اور ذاتی تعلقات پہلے ہیں،نواز شریف سے ذاتی تعلقات بہت پرانے ہیں۔