قانونی ٹیم نے نواز شریف کو منگل 24 اکتوبر کو عدالت میں پیش ہونے کا مشورہ دیا ہے ۔
پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف منگل 24 اکتوبر کو عدالت میں پیش ہوں گے۔
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ کہاں کہاں بارش ہوگی؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا
نواز شریف کل مری کے لئے روانہ ہوں گے ،مری میں بھی مسلم لیگ ن کے قائد کی اہم ملاقاتیں متوقع ہیں ۔
نواز شریف منگل کو مری سے اسلام آباد پہنچ کر عدالتوں میں پیش ہونگے،نواز شریف عدالتوں میں پیشی کے بعد واپس مری جائیں گے۔
نواز شریف کا مری میں 2 سے 3 روز قیام کا امکان ہے۔