حسن علی جنوبی افریقا کیخلاف میچ سے باہر


قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی بخار کی وجہ سے جنوبی افریقا کے خلاف میچ سے باہر ہو گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے حسن علی کی کل کے میچ میں عدم دستیابی کی تصدیق کر دی۔

اپنے اہم بیان میں پی سی بی کا کہنا ہے کہ حسن علی بخار کے باعث کل کے میچ کا حصہ نہیں ہوں گے، وہکل سے بیمار تھے ،طبعیت میں بہتری آ رہی ہے ۔

مزید بتایا کہ حسن علی کی مکمل طو پر صحت یابی کے لئے ان کو مزید آرام دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں