سابق رکن پنجاب اسمبلی چودھری ساجد محمود نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا

sajid mehmood

عام انتخابات سے پہلے پی ٹی آئی کو شدید دھچکا اعلیٰ قیادت ہاتھ ملتی رہ گئی


سابق رکن پنجاب اسمبلی چودھری ساجد محمود نے بھی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے2008میں پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی تھی،پی ٹی آئی ٹکٹ پر 2 بار الیکشن لڑا ،ایک جیتا اور ایک ہارا۔

قومی کرکٹ ٹیم کے نظر ثانی سینٹرل کنٹریکٹ کھلاڑیوں کو کولکتہ میں موصول

چودھری ساجد محمود نے 9مئی کے واقعات کی مذمت کی ، انہوں نے کہا کہ 9مئی واقعات کی پاکستان کے عوام نے بھی مذمت کی۔

9مئی واقعات میں ملوث ملزمان کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے،جو لوگ بے گناہ ہیں ان کو بری کیا جائے۔

چوہدری ساجد محمود نے مزید کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے بیانیے سے پی ٹی آئی کو بڑا نقصان پہنچا۔


متعلقہ خبریں